وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  کی ملاقات

177

لاہور،25نومبر  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی ہے، بدھ کو وزیر اعظم عمران خان لاہور کے ایک روزہ د ورے پر لاہور پہنچے جہاں وزیرا علیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ان سے ملاقات کی۔