ایکسائز پولیس اسٹیشن مردان کی دو بڑی کامیاب کارروائیاں، منشیات برآمد ، تین ملزمان گرفتار

89

پشاور، 6جنوری(اے پی پی): ایکسائز پولیس اسٹیشن مردان ریجن نے دو بڑی کامیاب کارروائیوں میں 60 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے تین ملزمان گرفتار کرلئے ہیں ۔ کارروائیاں  خفیہ زرائع سے منشیات سمگلنگ بارے اطلاعات پر   کی  گئیں ۔