وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے دورہ لاہور کے دوران احساس پروگرام سے سکالرشپ لینے والے ایجوکیشن یونیورسٹی کے طلباء طالبات سے ملاقات

113

لاہور ،12 فروری (اے پی پی ):وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے دورہ لاہور کے دوران احساس پروگرام سے سکالرشپ لینے والے ایجوکیشن یونیورسٹی کے طلباء طالبات سے ملاقات کی ۔