پاراچنار؛ بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم سرد ہوگیا

79

پاراچنار ، 11 مارچ(اے پی پی ):پاراچنار سمیت ضلع کرم میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم سرد ہوگیا ہے۔