ٹنڈو محمد خان،13مارچ (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف ٹنڈو محمد خان کے درجنوں کارکنوں نے سینٹ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی بھاری اکثریت سے کامیابی کی خوشی میں ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہوئے مٹھائی تقسیم کی، کارکنوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عمران خان پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔











