ڈپٹی کمشنرعلی شہزادکاسبزی منڈی کادورہ،ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنیوالوں کوحوالات میں بندکردیاجائے

13

ملتان 28اپریل(اے پی پی ): مقامیطورپرپیداہونیوالیسبزیاتکیمنڈیمیںسپلائیبڑھنےسےمختلفسبزیوںکےنرخانتہائینچلیسطحپرآگرے،سبزیمنڈیمیںتھوککےنرخپرٹماٹر10 روپےکلوفروختہونےلگاہےاورفیکلوکےحسابسےپیازکاریٹ10روپے،بندگوبھی14 روپے،کھیرا20 روپےکلومیںسیلہونےلگاہےبیگن30روپے،سبزمرچدیسی30روپے،ٹنڈا27روپے،کریلا30روپےاورقلفہ16روپےکلومیںدستیابہے۔ڈپٹیکمشنرعلیشہزادنے سبزیمنڈیکادورہ کیا ،سیکرٹریمارکیٹکمیٹیاعجازسلیم نے بریفنگدی۔

ڈپٹیکمشنرعلیشہزادنےسبزیاورپھلوںکیآکشنکاجائزہلیااورمنڈی میںآنیوالیگاڑیوںکیتعدادبارےمیںبھیدریافتکیا،  ڈپٹیکمشنرنے ٹماٹرخریدنےکےلئےکےپیکےسےآئےہوئےبیوپاریسےگفتگوبھیکی۔ ڈپٹیکمشنرنےباتچیتکرتےہوئےکہاکہسبزیاںانتہائیارزاںنرخوںپردستیابہیں،ضرورتاسامرکیہےکہشہریوںکےلئےسبزیوںکیارزاںنرخوںپردستیابیکویقینیبنایاجائے۔

 انہوں نےتمامسپیشلمجسٹریٹسکوپرائسچیکنگکیہدایاتجاریکیں اور کہاکہسبزیاوردیگراشیائےضروریہفروختکرنیوالےدکانداروںکوریٹلسٹآویزاںکرنےکاپابندبنایاجائے،ریٹلسٹآویزاںنہکرنیوالوںکوحوالاتمیںبندکردیاجائے۔

ڈپٹیکمشنرنےسبزیمنڈیمیںکوروناایساوپیزکیخلافورزیکاسختنوٹسلیاسیکرٹریمارکیٹکمیٹیکوکوروناایساوپیزپرعملدرآمدیقینیبنانےکیہدایاتجاریکیں اورکہاکہپاکفوج،رینجرزاورپولیسکےمشترکہدستےسبزیمنڈیکاوزٹکریںگےاورکوروناایساوپیزکیخلافورزیکرنےوالوںکوجیلبھیجاجائےگا۔