ملتان ،29 اپریل (اے پی پی ):چیک بورڈ فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی ، ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہیں اور آگ پر قابو پالیا ہے اور اب کولنگ کا عمل جاری ہے۔