پشاور؛ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان  نے نماز عید وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ادا کی

32

پشاور،21 جولائی(اے پی پی): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے نماز عید وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ادا کی۔ صوبائی کابینہ کے اراکین شوکت یوسفزئی اور کامران بنگش کے علاوہ چیف سیکرٹری،  آئی جی پی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام نے وزیر اعلیٰ کے ہمراہ نماز عید ادا کی۔