اسلام آباد،05 اگست (اے پی پی ): وفاقی وزیر بین الصوبائی ہم آہنگی فہمیدہ مرزا نے یوم استحصال کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کشمیر کی عوام فیصلہ کرے گی کہ وہ پاکستان کے ساتھ آنا چاہتے ہیں یہ ایک الگ آزاد حیثیت چاہتے ہیں۔