سید اختر حسین شاہ کی تربیلا ڈیم ایکسٹینشن کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو

33

تربیلا،12 اگست ( اےپی پی): ڈپٹی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی ہری پور سید اختر حسین شاہ نے تربیلا ڈیم ایکسٹینشن کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تربیلا 5 منصوبہ توانائی کے شعبے میں انقلابی اقدام اور بجلی کی کمی کا مسئلہ حل کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔