تربیلا، 12 اگست ( اےپی پی): ممبر قومی اسمبلی صالح محمد سواتی نے تربیلا ڈیم ایکسٹینشن کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ٹی فائیو جیسے میگا منصوبے کے لیے وزیراعظم کے مشکور ہیں۔