ممبر قومی اسمبلی امجد علی خان کی اے پی پی سے خصوصی گفتگو

42

اسلام آباد، 13 اگست(اے پی پی): ممبر قومی اسمبلی امجد علی خان نے یوم آزادی کے موقع پراے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا  14 اگست ایک ایسا دن ہے  جس میں ہم نے آزادی حاصل کی انہوں نے مزید کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے فرمایا کام کرو، کام  کرو اور  کام کرو۔