ممبر قومی اسمبلی  فہیم خان کی اے پی پی سے خصوصی گفتگو

62

اسلام آباد، 13 اگست(اے پی پی): ممبر قومی اسمبلی  فہیم خان نے یوم آزادی کے موقع پراے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا    14 اگست کے موقع پرایک عہد کرنا چاہییے ہمیں اپنے ساتھ کہ آئندہ جب ہم پاکستان کے لئے کام کریں  تو کسی چیز کی  خلاف ورزی  نہ کریں۔

انہوں نے پاکستان  اور بیرون ملک رہنے والے لوگوں کو  14 اگست  کی مبارکباد دی۔