سابق سفیر عبدالباسط کی اے پی پی سے گفتگو

26

اسلام آباد، 03 ستمبر( اےپی پی): سابق سفیر عبدالباسط نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ

خطے میں کچھ قوتیں پاک افغان تعلقات میں کھنچاؤ چاہتی ہیں ، تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم و صحت کے شعبوں میں تعاون کی ضرورت ہے۔