دوشنبے۔16ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے قزاخستان کے صدر قاسم جومارات تو کایوف نے ملاقات کی ۔ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔