دوشنبے،16ستمبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف سے ملاقات کی۔یہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہ اجلاس کے موقع پر دوشنبے میں ہوئی۔