افغانستان میں مستقل حکومت کے لیے کوشاں ہیں: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

19

اسلام آباد ، 22 ستمبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے  بدھ کو یہاں بزنس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ افغانستان میں مستقل حکومت کے لیے کوشاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ گوادر ، کراچی  اور تاشقند  کو ٹرین سے ملا کر  سی پیک کے زریعے  عالمی روابط بڑھائے جائیں گے ۔