اسلام آباد ، 22 ستمبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے بدھ کو یہاں بزنس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان تمام تر سازشوں کے باوجود زیادہ کامیاب ملک بن کر ابھرا ہے، سازشیں کرنے والے خاک چھان رہے ہیں۔