اسلام آباد، 23 ستمبر (اے پی پی ): وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے اپنے ویڈیو میں کہا ہے کہ جو لوگ 30 ستمبر تک ویکسین نہیں لگوائیں گے ، وہ روزمرہ کی بہت سی سہولیات سے محروم ہو جائیں گے۔