ملتان: نشتر ہسپتال میں دل کے عالمی دن کے موقع پر ریلی نکالی گئی

26

ملتان  29 ستمبر ،( اےپی پی):  نشتر  ہسپتال میں دل کے عالمی دن کے موقع پر ریلی نکالی گئی جس میں ڈاکٹرز اور دیگر عملہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔