اسلام آباد، 10 اکتوبر (اے پی پی ): سکھ رہنما اور ممبر وزیر اعظم ٹاسک فورس نے اے پی پی سے گفتگو میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اقلیتوں اور کمزور طبقے کے حقوق کے تحفظ کے وژن کا احترام کرتے ہیں۔