اسلام آباد، 10 اکتوبر (اے پی پی ): خیبر پختون خوا سے تعلق رکھنے والے پنڈت درشن لال نے اے پی پی سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان 22 کروڑ عوام کا ملک ہے جہاں اقلیتوں کو مکمل تحفظ اور مذہبی آزادی حاصل ہے۔