شہر میں خصوصی افراد کی نقل و حرکت میں آسانی کیلئےسہولیات فراہم کر رہے: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

11

کراچی۔12اکتوبر  (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صوصی افراد کی مناسب دیکھ بھال کی ضرورت پر زور دیا اور مخیر حضرات سے کہا کہ وہ معاشرے سے غربت کے خاتمے کے لیے آگے آئیں۔  انہوں نے کہا کہ ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے انسان دوستی اور معاشرتی احیا پر زور دیا ہے۔  انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے احساس پروگرام کے تحت خصوصی افراد کو ماہانہ 2000 روپے فراہم کیے ہیں۔