چترال، 14 اکتوبر ( اےپی پی): وزیر اعلی خیبر پحتون خواہ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ کیلاش کی کوششو ں سے ضلع اپر چترال کے لوگوں کے لیے پہلی بار شمسی توانائی سے چلنے والی پانی کی موٹر نصب کر دی گئی۔ پا نی کی موٹر سے نہ صرف لوگوں کو پینے کا پانی میسر ہو گا بلکہ ہزاروں ایکڑ زمین بھی سیراب ہوگی۔
مزید تفصیل کیلئے دیکھتے ہیں گل حماد فاروقی کی یہ رپورٹ۔۔۔۔۔











