اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں محفل نعت اور بین الاقوامی سیرت کانفرنس کا انعقاد

114

بہاولپور،19 اکتوبر ( اےپی پی): اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں محفل نعت اور بین الاقوامی سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔