ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں ریسکیو 1122 ایک سال پورا ہونے پر تقریب کا انقعاد

28

پاراچنار،02 نومبر (اے پی پی ): ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں ریسکیو 1122 ایک سال پورا ہونے پر تقریب کا انقعاد کیا گیا ضلع کرم ریسکیو 1122 ڈیپارٹمینٹ کا ایک سال مکمل ہونے پر تقریب کا انقعاد کیا گیا

تقریب میں  ایم پی اے اپر کرم سید اقبال میاں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عصمت وزیر اور سماجی و فلاحی راہنماوں نے بھی شرکت کی۔تقریب میں 1122کے سالانہ رپورٹ پیش کی گئی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے سید اقبال میاں،انجمن حسینیہ کے اشتر علی،دیگر مقررین نے کہا کہ  شہریوں نے ریسکیو 1122 ڈیپارٹمینٹ کے بہترین کارکردگی کو سراہا اور حکومت سے ریسکیو ڈیپارٹمینٹ کو مزید بہتر بنانے کیلئے مزید سہولیات دینے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔