اسلام آباد، 03 نومبر (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں پاکستان بحریہ کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی ۔