اسلام آباد ، مارچ ۱۰ (اے پی پی)ترقی صدر اقتصادی تعاون تنظی
کے تیرہویں سربراہی اجلا س میں شرکت کے بعدجمعرات کو وطن روانہ ہو گئے۔
اقتصادی تعاون تنظیم کا یہ اجلاس آج اسلام آبا د میں منعقدکیا گیا.
سربراہی اجلاس سے پہلے اتوار سے د و روزہ سینئر حکام کی میٹنگ اور منگل کو و زرائے خارجہ کی میٹنگ بھی ہوئی۔
اے پی پی / سعیدہا ن م