اسلام آباد،11نومبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی سردار نصراللہ خان دریشک نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے، ملاقات میں متعلقہ حلقے کے سیاسی امور اورترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں معاون خصوصی ملک محمد عامر ڈوگر بھی موجود تھے۔











