ای۔وی۔ایم پر حزب اختلاف کا اعتراض قبل از وقت ہے ؛ رُکن قومی اسمبلی اقبال محمد

23

 

 اسلام آباد، 17 نومبر (اے پی پی ): رُکن قومی اسمبلی اقبال محمد نے   الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے بل سمیت 27 بلوں کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظوری  کے بعد  اے  پی پی سے  گفتگو   میں  کہا ہے کہ   ای۔وی۔ایم پر حزب اختلاف کا اعتراض قبل از وقت ہے۔