نچلے طبقے کے لیے احساس  پروگرام  مدد گار ثابت ہوا،وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور

90

اسلام آباد۔19نومبر  (اے پی پی): وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نچلے طبقے کے لیے احساس  پروگرام  مدد گار ثابت ہوا۔