اسلام آباد، 06 دسمبر(اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےپیر کو یہاں پانی کے استعمال کے مؤثر نظام پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تحقیق، ری سائیکلنگ، زراعت میں درست استعمال، پانی کے مؤثر نظام کے لئے اہم ہے۔