پریانتھا کمارا کے بہیمانہ قتل کی پر زور مذمت کرتے ہیں؛ رکن قومی اسمبلی شنیلہ روتھ

30

لاہور، 10 دسمبر ( اے پی پی ): رکن قومی اسمبلی شنیلہ روتھ نے گورنر ہاؤس لاہور میں انسانی حقوق کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہم پریانتھا کمارا کے بہیمانہ قتل کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔