ن  لیگ نے اپنی حکومت میں  لوٹ کھسوٹ کر کے پیسہ لندن منتقل کیا: ڈاکٹر شہباز گل

28

لاہور 10 دسمبر ( اے پی پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز نے گورنر ہاؤس لاہور میں انسانی حقوق کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ ن  لیگ نے اپنی حکومت میں  لوٹ کھسوٹ کر کے پیسہ لندن منتقل کیا ۔