لاہور14دسمبر(اے پی پی): معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدارت کابینہ اجلاس میں لیے گئے فیصلوں کے متعلق میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے بلدیاتی نظام میں آئین کے آرٹیکل 140A کی بنیادی روح پر پہلی دفعہ عمل درآمد ہونے جا رہا ہے۔