لاہور 23 دسمبر ( اے پی پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کو جیسے ہی ضمانت ملی انہوں نے بڑی بڑی بڑھکیں مارنا شروع کر دیں مریم اور صفدر کچھ نہیں کرتے تاہم ان کے بیٹے کی شادی پر جو خرچہ ہوا ان کا حساب نہیں دے سکیں گے ۔











