ہندوستان میں مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے؛علامہ طاہر اشرفی

88

راولپنڈی ،29 دسمبر(اے پی پی ): وزیر اعظم کے نماٸندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے بدھ کو یہاں کنونشن سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ  ہندوستان میں مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں رہنے والے کسی غیر مسلم کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔