اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بدھ کو پی ٹی وی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے پہلی مرتبہ پولیٹیکل فنڈ ریزنگ شروع کی ہے۔