نوجوان بڑا خواب دیکھیں، بڑا عزم رکھیں تاکہ آپ اور آپ کا ملک ترقی کر سکے، عبدالرزاق داؤد

88

اسلام آباد۔7جنوری  (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے  تجارت عبدالرزاق داؤد نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  نوجوان بڑا خواب دیکھیں، بڑا عزم رکھیں تاکہ آپ اور آپ کا ملک ترقی کر سکے۔