سی ای او فاطمہ فرٹیلائزرز فواد احمد مختار کی میڈیا سے گفتگو

33

اسلام آباد۔7جنوری  (اے پی پی): سی ای او فاطمہ فرٹیلائزرز فواد احمد مختار  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھاد کی صنعت نے 400 ارب کا منافع کسانوں کو منتقل کیا۔