ملتان۔7جنوری (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز ملتان میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ احساس کفالت پروگرام، پاکستان میں 80 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے۔











