کراچی، 12 جنوری(اے پی پی):گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے بدھ کو یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مالیاتی مشکلات کی وجہ سے عالمی اداروں سے رابطہ پڑا اور کہا کہ ہم نے کورونا کے باوجود بیرونی زرِ مبادلہ کو بڑھایا ہے۔