ورلڈ بینک نے”احساس کیش پروگرام” کی تعریف کی، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر

43

 

کراچی، 12 جنوری(اے پی پی):گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے بدھ کو یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ بینک نے”احساس کیش پروگرام” کی تعریف کی ہے۔