اسلام آباد ،21جنوری (اے پی پی ):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کبھی سود مند ثابت نہیں ہوئی۔