اوکاڑہ،26جنوری(اے پی پی ): جی ٹی روڈ بائی پاس کے قریب دو مسافر وین آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں ایک مسافر وین الٹ گئی، حادثے کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں میں خواتین اور مرد شامل ہیں۔