پشاور، یکم فروری ( اےپی پی): معاون خصوصی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دبئی ایکسپو میں خیبرپختونخوا کے مختلف اداروں کے سٹالز، ایم ایو یوز بھی دستخط کیے گئے۔
صوبے میں آن لائن ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قوانین کی منظوری بھی دے دی ۔











