ملتان، 02 فروری (اے پی پی): کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے علی الصبح یونین کونسل 38، 39 کا دورہ کیا اور ڈبل پھاٹک اور اطراف میں صفائی صورتحال کا جائزہ لیا اور ترقیاتی کاموں، واسا سکیموں کا جائزہ بھی لیا۔
کمشنر کا نے الدین ڈوگر پارک کا بھی دورہ کیا اور حالت زار کا جائزہ لیا اور شہریوں سے بھی ملاقات کی اورانکے مسائل سنے۔
کارپوریشن، واسا، ترقیاتی محکموں، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی حکام بھی انکے ہمراہ تھے۔











