پاک فوج دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے؛ وزیر داخلہ

21

اسلام آباد، 3 فروری(اے پی پی ):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے جمعرات کو اپنے ویڈیو بیان میں  پنجگور، نوشکی میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا  ہے کہ پاک فوج دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔