تمام سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی شفافیت کا فیصلہ ہونا چاہیئے؛ وزیر مملکت  فرخ حبیب

28

اسلام آباد،09 فروری(اے پی پی ): وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو

کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی شفافیت کا فیصلہ ہونا چاہیئے۔