اپوزیشن اپنے ممبران کا خیال رکھے، انکے پاس عدم اعتماد کیلئے بندے نہیں؛ وزیر داخلہ شیخ رشید

24

اسلام آباد،09 فروری(اے پی پی ): وزیر داخلہ شیخ رشید نے بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ

اپوزیشن اپنے ممبران کا خیال رکھے، انکے پاس عدم اعتماد کیلئے بندے نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی منتخب حکومت ہے، اشارے و بیساکھیوں کی بات کرنیوالے آج خود تڑپ رہے ہیں۔